برائلر گوشت 12 روپے کلو مہنگا‘ انڈوں کے نرخ 2 روپے درجن بڑھ گئے
لاہور (کامرس رپورٹر) گزشتہ روز شہر میں پرچون سطح پر برائلرمرغی کے گوشت کی قیمت 12اضافے سے267روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 8 روپے اضافے سے184 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 2روپے اضافے سے178روپے فی درجن ہو گئی۔