• news

 معروف نعت خواں خالد حسنین خالد انتقال کر گئے، وفاقی وزیر مذہبی امور کااظہار افسوس

لاہور،اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار،خبر نگار)پاکستان کے مشہور و معروف ثنا خوان خالد حسنین خالد انتقال کر گئے ہیں۔وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے خالد حسنین خالد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیوفاقی وزیر برائے مذہبی نور الحق قادری کی مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن