• news

وسط ایشیائی ممالک بھارت کو سمجھائیں منفی رویہ ترک کرے: افغانستان

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) افغان عبوری وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کثیرالجہتی متفقہ حکومت کے لیے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام خطوں کو حکومت میں شامل کیا، دوسرے مرحلے میں مزید دھڑوں کو شامل کیا جائے گا۔ بھارت گندم کے تناظر میں آزمانا اور افغان کو نظروں میں گرانا چاہ رہا تھا لیکن بھارت کی وہ چال کامیاب نہیں ہونے دی۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے پھر کہا کہ گندم کی ترسیل کے لیے افغان ٹرکس آنے دیں اس پر بھی خوبصورت چال بھانپ کر آگے بڑھے ہیں۔ وسط ایشیائی ممالک کے وزرائے خارجہ کو کہا ہے کہ بھارت کو سمجھائیں منفی رویہ ترک کر دے۔

ای پیپر-دی نیشن