• news

شیخ رشید سے افغان وزیر خارجہ کی ملاقات


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات 17 ویں او آئی سی اجلاس کے موقع پر ہوئی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور افغان وزیر خارجہ آپس میں پرتپاک انداز میں ملے اور حال احوال دریافت کیا۔

ای پیپر-دی نیشن