او آئی سی کانفرنس، گزشتہ2ہفتوں سے معطل پارلیمانی سرگرمیاں کل دوبارہ شروع ہوں گی
اسلام آباد(آئی این پی)او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس کی تیاریوں کیلئے گزشتہ2ہفتوں سے معطل پارلیمانی سرگرمیاں (کل)منگل سے دوبارہ شروع ہوں گی ،قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس 22دسمبر کو ہو نگے۔