• news

فیڈرل بورڈ میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کل کریگا


اسلام آباد(نا مہ نگار) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آبادسیکنڈری سکول(میٹرک)کے دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان21  دسمبربروز منگل بوقت دن3بجے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے آڈیٹوریم میں کرے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن