• news

اسد قیصر، علی امین گنڈاپور، علی محمد اپنے حلقوں سے بھی پی ٹی آئی کو فتح نہ دلا سکے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے اہم رہنما اپنے حلقوں سے پارٹی کو شکست سے نہ بچا سکے۔ وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کے حلقہ پہاڑ پور سے پارٹی ہار گئی۔ وزیر مملکت علی محمد خان کے حلقے مردان سے بھی پارٹی شکست کھا گئی۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اپنی تحصیلوں لاہو ٹوپی اور رزڑ سے پارٹی کو نہ جتوا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن