• news

جاپان نے کرونا ویکسی نیشن کا ثبوت ظاہر کرنیوالی فون ایپ متعارف کرا دی

ٹوکیو (شِنہوا) جاپانی حکومت نے ایک ایسی سمارٹ فون ایپ لانچ کی ہے جو عوام کو نول کرونا وائرس کی ویکسی نیشن کا ثبوت ظاہر کرنے میں مدد فراہم کرے گی اور اسے امیگریشن عمل سمیت متعدد مقاصد کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ڈیجیٹل ایجنسی کے مطایق ایپ کو کوویڈ۔19 ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ایپلی کیشن کا نام دیا گیا ہے اور یہ آئی فون اور اینڈرائیڈ دونوں سمارٹ فونز کیلئے دستیاب ہے۔
ایپ متعارف

ای پیپر-دی نیشن