٭٭مختصر عدالتی خبریں٭٭
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے )ہائیکورٹ : زائد المیعاد سٹنٹس ‘سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ کو جواب کیلئے مہلت مل گئی ٭ہائیکورٹ : خاتون پروفیسر کو واجبات ادا نہ کرنے پر ویٹر نری یونیورسٹی سے جواب طلب٭شہباز تتلہ کیس ‘ملزمفخر عدیل عدالت پیش ‘‘جرح کیلئے وقت مانگ لیا ٭ لاہور ہائیکورٹ بار ہسپتال کیلئے ادویات کا عطیہ٭محتسب پنجاب کے حکم پر سائلین کو27852397روپے کا ریلیف فراہم۔