شیخ رشید نے معمول کا چیک اپ کرایا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے منگل کے روز اپنا معمول کا چیک اپ کرایا اے ایف آئی سی میں اپنے چیک کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئے بعد ازاں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے کرسمس کا کیک کاٹنے کی تقریب میں شرکت کی اور کیک کاٹا ۔