الیکشن کمشن نے گھر گھر ووٹروں کی تصدیق کیلئے 10 دن بڑھا دیئے
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) الیکشن کمشن نے انتخابی فہرست کی نظرثانی کے سلسلے میں گھر گھر ووٹروں کی تصدیق کے کام کا دورانیہ 10 دن تک بڑھا دیا ہے۔ الیکشن کمشن نے عوام کی سہولت اور مفاد عامہ کے لئے 31 دسمبر 2021 تک بڑھا دیا ہے الیکشن کمشن نے 8300 SMS سروس کو بھی 31 دسمبر تک مفت کر دیا ہے۔