• news

افغانستان پر او آئی سی کی تشویش جا ئز ،70فیصد امداد دے رہے ہیں

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان یورپی کمشن نے کہا ہے کہ او آئی سی اسلام آباد کانفرنس میں اٹھائے گئے اندیشوں سے واقف ہیں۔ اسلام آباد کانفرنس میں یورپی یونین کے افغانستان کیلئے نمائندے نے شرکت کی۔ افغانستان کو 70 فیصد انسانی امداد یورپی یونین کی جانب سے فراہم کی جا رہی ہے۔ افغانستان پر او آئی سی اسلام آباد کانفرنس کی تشویش سے اتفاق کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن