سی پیک، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ جیسے منصوبوں میں باہمی تعاون درکار ہے: ماہرین
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سی پیک اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ جیسے بڑے منصوبوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے پالیسی سازوں اور تمام متعلقہ شعبوں کے درمیان بہتر تعاون کار کا کردار انتہائی اہم ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین نے پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام’معاشی شعبے میں کام کرنے والے تھنک ٹینکس کے اولین اجلاس‘ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس کا انعقاد خیبر پی کے بورڈ آف انوسٹمنٹ کے اشتراک سے کیا گیا۔
حسن داؤد