• news

 اوورسیز سرمایہ کاری کی پیشکش، ڈسٹری بیوشن لائسنس حاصل کرنے کی شرط ختم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن  بنکوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس  کے حامل اورسیز سرمایہ کاروں کو میوچل فنڈز اور نجی پنشن فنڈز میں سرمایہ کاری کی پیشکش کرنے کیلئے علیحدہ سے ڈسٹری بیوشن لائسنس حاصل کرنے کی شرط ختم کر دی ہے۔
 شرط ختم

ای پیپر-دی نیشن