• news

سال کی سب سے لمبی رات گزر گئی 

چناب نگر (نمائندہ خصوصی) محکمہ موسمیات کے مطابق 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات جبکہ مختصر ترین دن گزرا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ روز غروب آفتاب 5 بج کر 49 منٹ پر ہوا۔ آج صبح سورج 7 بجکر 12 منٹ پر طلوع ہوگا۔ 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب کا دورانیہ 13گھنٹے اور 37 منٹ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز سال کا سب سے چھوٹا دن تھا اور دن کا دورانیہ 10 گھنٹے اور 23 منٹ رہا۔
مختصر دن

ای پیپر-دی نیشن