وزیر اعظم کی ہدایت پر این ایچ اے کے مرکزی دفتر میں ای کچہری
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) وزیراعظم کی ہدایات پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مرکزی دفتر میں ای۔کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن (ر) محمد خرم آغا نے ملک کے طول و عرض میں پھیلی موٹر ویز اور ہائی ویز سے متعلقہ سوالات اور شکایات سنیں۔
ای کچہری