• news

کے الیکٹرک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 31  روپے 70  پیسے کا اضافہ مانگ لیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نومبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 31 روپے 70 پیسے کا اضافہ مانگا ہے۔ نیپرا کا کہنا ہے کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت تین جنوری کو ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن