• news

vیوٹیلیٹی سٹورز  نے  40 ہزار ٹن مقامی چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یو ایس سی نے نے 40 ہزار ٹن مقامی چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔ذرائع کے مطابق چینی کی وافر مقدار میں دستیابی کے باعث مقامی سطح پر چینی کی خریداری کا ٹینڈر منسوخ کیا گیا۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کا بتانا ہے کہ درآمدی چینی کا تقریباً 30 ہزار ٹن ذخیرہ موجود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن