معروف شاعر سرفراز شاہد انتقال کر گئے‘ مزاحیہ شاعری میں نئی جہتیں متعارف کروائیں
اسلام آباد (اے پی پی) معروف شاعر اور ادیب سرفراز شاہد انتقال کر گئے۔ سرفراز شاہد سخت پیغامات کو ہلکے پھلکے انداز میں پیش کرنے کی غیر معمولی مہارت کے باعث اندرون‘ بیرون ملک یکساں مقبول تھے۔ انہوں نے مزاحیہ شاعری کی نئی جہتیں متعارف کروائیں۔ انہوں نے متعدد ملکی و بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے۔
شاعر سرفراز شاہد