• news

لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر براجمان 

لاہور( این این آئی)لاہور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں گزشتہ روز بھی دوسرے نمبر پر براجمان رہا،لاہور کا ایئر کوالٹی انڈکس 318 ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق آلودگی کی شرح ایئرکوالٹی انڈیکس پر لاہور امریکن سکول میں 475 پوائنٹ، کوٹ لکھپت 451، مال روڈ ایچی سن کالج میں  440، یوایس قونصلیٹ میں  438، ٹھوکر نیازبیگ کے علاقہ میں 437، ماڈل ٹان میں 437، فدا حسین ہائوس 429، بحریہ آرچرڈ میں  406، ڈی ایچ اے فیز8 میں 404 اور مراتب علی روڈ گلبرگ میں یہ شرح 380 ریکارڈ کی گئی۔
لاہور آلودہ شہر 

ای پیپر-دی نیشن