• news

نئے سال ک ا آغاز‘ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ کی تیاری کر لی

لاہور (کامرس رپورٹر) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی حکومت نے بھی پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی تیاری کر لی۔ اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پر 3 سے 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پر غور شروع‘ حکومت نے 15 دسمبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے تک کی کمی کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن