• news

صومالیہ کے صدر نے کرپشن کے  الزام پر وزیراعظم کو معطل کر دیا 

موغادیشو (شنہوا+ نوائے وقت رپورٹ) صومالیہ کے صدر نے کرپشن کے الزامات پر وزیراعظم کو معطل کر دیا۔ صومالی صدر محمد عبداللہ نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونے تک وزیراعظم معطل رہیں گے۔ حکمران جماعت نے کہا  کہ صدر کا فیصلہ حکومت پر شب خون مارنے جیسا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن