• news

فلپائن میں سمندری طوفان سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 388 ہو گئی


منیلا (اے پی پی)فلپائن میں  سمندری طوفان  رائے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 388 ہو گئی ہے۔فرانسیسی  خبر رساں ادارے نیمنیلا کے شہری دفاع کے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ طوفان  رائے حالیہ برسوں میں ملک میں آنے والے سب سے مہلک  سمندری طوفانوں میں سے ایک ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سمندری طوفان کے باعث388 افراد ہلاک جبکہ 60 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن