• news

لوئر دیر‘ افغان کیمپ میں دھماکہ‘ 2 بچے جاں بحق 


لوئر دیر (نوائے وقت رپورٹ) لوئر دیر میں تیمر گرہ کے قریب افغان کیمپ میں دھماکے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم  کی جا رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن