• news

سعودی کابینہ نے قانون ساز ادارے کے قیام کی منظوری دے دی

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی کابینہ نے قانون ساز ادارے کے قیام کیلئے قانون کی منظوری دے دی۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ قانون کی منظوری سے عدالتی نظام میں واضح بہتری آئے گی۔ نیا قانون سماجی اور معاشی ترقی کی ضرورتوں پر پورا اترتا ہے۔ نئے قانون سے جدید دنیا سے ہم آہنگ ہونے میں مدد ملے گی۔
منظوری

ای پیپر-دی نیشن