• news

بلوچستان میں کسان کارڈ  کے اجراء کی منظوری

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان میں کسان کارڈ کے اجراء کی منظوری وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس میں دے دی گئی۔ کسانوں کی رجسٹریشن کیلئے 10 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن