• news

کراچی: دلہن کی ارطغرل کے انداز میں انٹری سے مہمان دنگ‘ ویڈیو وائرل 

کراچی (نیٹ نیوز) سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دلہن نے شادی میں ارطغرل کے انداز میں انٹری دیکر مہمانوں کو دنگ کر دیا۔  دلہن شادی کی تقریب میں ارطغرل کے انداز میں گھوڑے پر انٹری دیتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن