• news

جعلی ڈگری پر بھرتی ائر ہوسٹس  کی اپیل ہائیکورٹ سے مسترد 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر بھرتی پی آئی اے کی ائر ہوسٹس کی اپیل پر فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے ثمینہ سلیم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سول عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا۔
اپیل مسترد

ای پیپر-دی نیشن