تیل و گیس کی تلاش، پیداوار میں اضافہ ترجیح ہے: حماد اظہر
اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بجلی کی پیداوار کے لیے مقامی وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار بدھ کو یہاں پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
حماد اظہر