مدینہ منورہـ: پاکستانی کمیونٹی کی مسجد نبوی میں سرتاج عزیز کی اہلیہ کیلئے خصوصی دعا
مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی نے جاوید اقبال بٹ کے ہمراہ مسجد نبویﷺ اور روضہ رسولﷺ پر سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کی اہلیہ کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کروائی۔ پاکستانی کمیونٹی نے کہا سابق وزیرخزانہ سرتاج عزیز کی اہلیہ کے انتقال پر افسردہ ہیں، اللہ تعالی ان کو جوار رحمت میں جگہ دے۔ محترمہ رمیزہ مجید نظامی سی ای او نوائے وقت گروپ اور سرتاج عزیز فیملی کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
خصوصی دعا