• news
  • image

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

اگر عصر حاضر کا انسان دوبارہ  وہ اخلاقی ذمہ داری اٹھائے گا جو جدید سائنس نے اس پر ڈال رکھی ہے تو صرف مذہب کی بدولت۔ صرف اسی طرح اس کے اندر ایمان اور یقین کی کیفیت کا احیاء ہوگا جس کی بدولت وہ اس زندگی میں ایک انفرادیت پیدا کرتے ہوئے آگے چل کر بھی اسے محفوظ اور برقرار رکھ سکے گا۔
(ماخوذ از ’’گھریلو نشست میں علامہ اقبال کا اظہارخیال‘‘)

epaper

ای پیپر-دی نیشن