وفاقی علاقے میں سروسز پر ٹیکس کے آرڈی نینس میںبھی ترامیم
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترمیمی فنانس بل کے تحت اسلام آباد کے وفاقی علاقے میں سروسز پر ٹیکس کے آرڈی نینس میںبھی ترامیم کی گئی ہیں ،کسٹرکشن کی سروسزٹکس زیرو ریٹ ہو گا تاہم ان پٹ ٹیکس ایڈ جسٹمنٹ نہیں ملے گی ،نیوتی پارلزز ،فریٹ فارورڈنگ،ٹور ااپریٹرز ،ہیلتھ کئیر ،لاندریز،پراپرٹی ڈیلرز کی سروسز ،آتو مابائل ڈیلرز ،میرج ہالز ورک شاپس ، پر5فی صد ٹیکس لگے گا ۔تاہم اس کے ساتھ کچھ شرائط ہون گی ،کہیں اسے ایڈ جسٹمنٹ اور کچھ سروسز پر ایڈجسٹمنٹ نہیں دی گئی ۔