اے ڈی جی ایل ڈی اے فارق لیط میر کے سسر انتقال کر گئے
لاہور (خصوصی نامہ نگار)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈکوارٹرز) فارقلیط میر کے سسرخواجہ محمد الیاس انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد سی بلاک ویلنشیا ٹاؤن میں ادا کی گئی جس میں ایل ڈی اے کے افسران اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات اور عام شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔