ہارون آباد: شادی سے ایک روز قبل دولہا واش روم میں جاں بحق
ہارون آباد (نامہ نگار) ہارون آباد میں خوشیاں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہوگیا۔ شادی سے ایک روز قبل دولہا واش روم میں مردہ پایا گیا۔ عباس مہر نہانے کے لئے واش روم گیا اور دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔