• news

امریکی سکول ٹیچر میں دوران پرواز کرونا کی تشخیص، واش روم میں آئسولیٹ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی خاتون سکول ٹیچر نے دوران پروازکرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو جہاز کے واش روم میں 5 گھنٹوں تک آئسولیٹ رکھا۔ ٹیچر ماریسا فوٹیو کو فلائٹ اٹینڈنٹ نے کھانا اور مشروبات فراہم کیے۔

ای پیپر-دی نیشن