خالصتان ریفرنڈم کا ساتواں مرحلہ آج برطانیہ میں ہوگا
لندن (اے پی پی) بھارت میں سکھوں کے آزاد وطن خالصتان کے لیے ریفرنڈم کا ساتواں مرحلہ آج برطانیہ میں منعقد ہو گا۔ ریفرنڈم کا انعقاد سنگھ سبھا سلو، گرو نانک ویڈنس فیلڈ اور گرو نانک سمتھ وِک سمیت چار گردواروں میں ہورہا ہے۔