• news

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا عوام کو نئے سال کا  تحفہ ہے:سلطان سرور گولڈن 

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی) سیاسی وسماجی رہنما ویوسی چیئرمین چودھری سلطان سرور گولڈن نے کہا ہے کہ منی بجٹ کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیںاضافہ حکومت کا عوام کو نئے سال کے دو تحفے ہیں جس سے عام آدمی کی زندگیاں مزید اجیرن موجائے گی اور مہنگائی کا جن بے قابو ہوکر عوام کو نگلے لگا حکومت قوم کو ریلیف کی فراہمی کی بجائے تکلیف دے رہی ہے جس سے مسائل اور پریشانیوںمیں اضافہ ہوگیا ہے ترقی اورخوشحالی کے دعوے نہیں قوم عملی اقدامات چاہتے ہیں جس کیلئے عملی طور پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوںنے گولڈن ہائوس میں سابق یوسی چیئرمینوں کے ہمراہ صحافیوںسے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن