• news

خواتین کی ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والے  سینٹ افسر کی ضمانت منظوری کا تحریری حکم جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اے ٹی ایم کے باہرخواتین کی وڈیو بنا کر انہیں ہراساں کرنے والے سینٹ افسر رانا اظہر صدیق کی درخواست ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے پٹیشنر کے خلاف قابل ضمانت جرائم کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ تفتیش کے دوران کسی نئی دفعہ کا اضافہ نہیں کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن