• news

 جمادی الثانی کا چانددیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی  کااجلاس آج ہو گا 

اسلام آباد(خبر نگار)جمادی الثانی 1443 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مرکزی اجلاس آج29 جمادی الثانی بمطابق 3 جنوری 2022، شام 4:45 پروزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، کوہسار بلاک کی چھت پر منعقد ہو گا چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد اسلام آباد جبکہ ارکان مرکزی کمیٹی اپنی نزدیکی زونل کمیٹیوں میں شرکت کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن