انگلش کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ سے 6کرکٹرز کو وطن واپس طلب کرلیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کے 6کرکٹرز رواں ہفتے آسٹریلوی بگ بیش لیگ چھوڑ کر وطن واپس چلے جائیں گے ۔ سیم بلنگز ‘ثاقب محمود ‘جارج کارٹن ‘تائمل ملز ‘ریس ٹاپلے اور جیمز ونس کو ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی ٹونٹی سکواڈ کا حصہ ہیں ۔ انگلش ٹیم کو پندرہ جنوری کو روانہ ہونا ہے ‘پہلا میچ بائیس جنوری کو ہے ۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے کہا کہ ہے کہ کھلاڑی ہر صورت واپس آنا ہے۔