الیکشن کمشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہو گی
اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کے معاملہ پر ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت آج ہو گی۔ تفصیلا ت کے مطا بق الیکشن کمیشن نے فریقین کو نوٹسز جاری کردئیے۔پی ٹی آئی اور درخواست گزار اکبر ایس بابر کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔الیکشن کمیشن سماعت کے دوران سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ فریقین کے سامنے لائے گا۔