• news

شہبازشریف ،حمزہ شہبازشریف آج بینکنگ کورٹ میں پیش ہونگے 

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر میاںمحمدشہبازشریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازشریف آج بروز منگل کوصبح8.30بجے ایف آئی اے کی عدالت اٹلس بلڈنگ بینکنگ کورٹ باالمقابل جی پی او مال روڈ میں پیش ہوں گے۔تمام عہدیداران وکارکنان اظہاریکجہتی کیلئے بینکنگ کورٹ پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن