• news

سندھ بار کونسل کی کال پر سکھر اور دیگر اضلاع میں وکلانے  عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا


سکھر(اے پی پی)سندھ بار کونسل کی کال پر سکھر اور دیگر اضلاع میں وکلانے  عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ پیر کے روز سندھ بار کونسل کے رہنما قربان علی ملانو ایڈووکیٹ نے میڈیا و بتایا کہ جیب آباد میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 196 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے دوران جوڈیشل عملے نے ایک سینئر ویل سے بدتمیزی کی اور اسے باہر نکال دیاگیا ۔ اس عمل کے خلاف سکھر اور دیگر اضلاع میں  وکلانے تمام عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے، سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ ، احتساب عدالت میں وکلا پیش نہیں ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن