• news

رومیلو لوکاکو نے معافی مانگ  لی ‘چیلسی نے آج سیمی فائنل  کیلئے سکواڈ میں شامل کرلیا


لاہور(سپورٹس ڈیسک ) چیلسی فٹ بال کلب کے سٹار کھلاڑی رومیلو لوکاکو نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ۔ کلب نے آج فرسٹ لیگ کے سیمی فائنل کیلئے ٹوٹنہم کے خلاف سکواڈ میں شامل کرلیا ۔ کلب منیجر تھامس ٹچیل نے کہا کہ لوکاکو نے معافی مانگ لی ہے ‘انہیں سکواڈ میں شامل کرلیا ہے اور ٹریننگ بھی شروع کردی ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن