• news

کتاب ہدایت 

 … اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اگر تم کہیں سفر میں گئے ہو اور تمہیں موت آ جائے اگر تم کو شبہ ہو تو ان دونوں کو بعد نماز روک لو پھر دونوں اﷲ کی قسم کھائیں کہ ہم اس قسم کے عوض کوئی نفع نہیں لینا چاہتے‘ اگرچہ کوئی قرابت دار بھی ہو‘ اور اﷲ تعالیٰ کی بات کو ہم پوشید نہ کریں گے۔ ہم اس حالت میں سخت گنہگار ہونگےO 

ای پیپر-دی نیشن