• news

فیروزوالا: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والی جعلی  لیڈی سب انسپکٹر گرفتار

فیروزوالہ (نامہ نگار) فیروزوالا پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والی جعلی پولیس لیڈی سب انسپکٹرکو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امامیہ کالونی کی رہائشی خاتون مہوش بی بی نے اسلحہ کی نمائش سوشل میڈیا پر کی جس کی اطلاع پر فیروزوالا پولیس نے کارروائی کر کے گرفتار کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن