• news

ڈی ایل ٹی ایل سکیم کے تحت 4 ارب روپے جاری کردئیے،عبدالرزاق داؤد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بیان میںکہا کہ وزارت تجارت نے ڈی ایل ٹی ایل سکیم کے تحت 4 ارب روپے جاری کردئیے۔ 2 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کی رقم ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے جاری کی گئی ہے ۔ ایک ارب 32 کروڑ روپے سے زائد کی رقم نان ٹیکسٹائل کے شعبے کیلئے جاری کی گئی۔ ہمارے برآمد کنندگان ویلیو ایڈیشن، مصنوعات کی ڈائیورسیفکیشن کی جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن