• news

کرونا : کارا بائوفٹبال کپ کا سیمی فائنل ملتوی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) کارا بائو فٹ بال کپ کا سیمی فائنل کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ۔میچ گزشتہ روز لیور پول اور آرسینل کے درمیان شیڈول تھا ۔ متعدد کھلاڑیوں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے پر منتظمین نے سیمی فائنل ری شیڈول کیا گیا ہے۔ لیورپول نے پہلے بھی میچ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی ۔ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل اب تیرہ جنوری جبکہ دوسرا بیس جنوری کو کھیلا جائے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن