ریحان عباس کو ڈائریکٹر حج لاہور کا اضافی چارج مل گیا
لاہور (خصوصی نامہ نگار) وزارت مذہبی امور و حج نے ڈائریکٹر حج ملتان ریحان عباس کھوکھر کو ڈائریکٹر حج لاہور کا اضافی چارج دے دیا۔ اس سلسلہ میں وفاقی سیکرٹری کی منظوری سے گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
چارج