• news

قومی اسمبلی کا اجلاس پرسوں طلب 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی  کا اجلاس 10 جنوری 2022 بروز پیر شام 4 بجے طلب کر لیا۔اجلاس  آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن